جمعہ 11 نومبر 2022 - 01:09
حدیث روز | علماء کے احترام کا نتیجہ

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں علماء کرام کے احترام کے نتیجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المومنین علیه السلام:

مَن وَقَّرَ عالِما فقَد وَقَّرَ رَبَّهُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جس نے بھی کسی عالم اور دانشور کا احترام کیا تو گویا اس نے اپنے ربّ کا احترام کیا۔

غررالحكم: ۸۷۰۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha